لوک سبھا سکریٹریٹ
ججوں کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ لوک سبھا کے معزز اسپیکرکو پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 MAY 2026 9:31PM by PIB Delhi
ججوں کی انکوائری کمیٹی، جس نے جسٹس جناب یشونت ورما سے متعلق الزامات کی تحقیقات کی، نے اپنی رپورٹ لوک سبھا کے معزز اسپیکر جناب اوم برلا کو آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کر دی۔ یہ رپورٹ ججوں (انکوائری) ایکٹ 1968 کے تحت قانونی تقاضوں کے مطابق تیار کی گئی ہے اور مناسب وقت پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیش کی جائے گی۔
ججوں کی انکوائری کمیٹی کے پریزائیڈنگ افسر، معزز جسٹس اروند کمار (سپریم کورٹ آف انڈیا)، کے ساتھ معزز جسٹس جناب چندرشیکھر (چیف جسٹس، بمبئی ہائی کورٹ) اور جناب بی وی آچاریہ (سینئر ایڈووکیٹ، کرناٹک ہائی کورٹ) نے آج 18 مئی 2026 کو پارلیمنٹ ہاؤس میں یہ رپورٹ لوک سبھا کے معزز اسپیکرکو پیش کی۔
یہ کمیٹی ، لوک سبھا کے معزز اسپیکرنے 12 اگست 2025 کو تشکیل دی تھی۔


********
ش ح ۔ ع و ۔ م الف
U NO-7239
(ریلیز آئی ڈی: 2262624)
وزیٹر کاؤنٹر : 9