وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے سانگلی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 MAY 2026 11:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے سانگلی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔  اس المناک واقعے میں اپنے عزیزوں سے محروم ہونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔

وزیر اعظم نےسوشل میڈیا پلیٹ فارمایکس پرلکھا:

’’مجھے مہاراشٹر کے سانگلی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی اتلاف کی خبر سن کر بہت رنج ہوا ہے ۔  اس المناک لمحے میں میری تعزیت سوگوار خاندان کے ساتھ ہے ۔  میری دعا ہے کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی ہو: وزیر اعظم @narendramodi‘‘

 

 

***

ش ح۔م ش ع   ۔ ع د

U-No. 7007


(ریلیز آئی ڈی: 2260553) وزیٹر کاؤنٹر : 13