یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ہند کے مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 MAY 2026 12:00PM by PIB Delhi

یو پی ایس سی نے حکومت ہند  کے مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

2۔ تفصیلی اشتہار نمبر 04/2026، امیدواروں کے لیے ہدایات کو، کمیشن کی ویب سائٹ https://upsc.gov.in

 پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ خواہش مند امیدوار 9 مئی 2026 سے 29 مئی 2026 تک آن لائن ریکروٹمنٹ ایپلی کیشن پورٹل https://upsconline.nic.in/ora /

 کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔

3۔ امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ اشتہار میں درج تفصیلی ہدایات پر عمل کریں۔

****

 

 

ش ح۔ م ش ع۔ن م۔

U-6890

                          


(ریلیز آئی ڈی: 2259715) وزیٹر کاؤنٹر : 12