وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بے لوث خدمت اور ہمدردی کے جذبے کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 MAY 2026 9:12AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بے لوث جذبے کے ساتھ کیا جانے والا کام ہی اصل انسانیت ہے۔  انہوں نے کہا کہ اس طرح کےکام نہ صرف اندرونی خوشی لاتے ہیں بلکہ معاشرے کی فلاح و بہبود میں بھی معاون ہوتے ہیں ۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا–

 

अद्रोहः सर्वभूतेषु कर्मणा मनसा गिरा।
अनुग्रहश्च दानं च शीलमेतत्प्रशस्यते॥

 

سبھاشتم یہ پیغام دیتا ہے کہ کسی بھی جاندار کے لیے دل میں، زبان سے یا عمل میں کسی قسم کی نفرت نہ رکھنا ، سب کے ساتھ ہمدردی اور رحم دلی رکھنا اور کھلے دل سے  پیش آنا -یہی سب سے اعلیٰ اخلاق اور طرز عمل سمجھا جاتا ہے۔

 

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا ؛

 

" بے لوث جذبے سے کیا گیا کام ہی حقیقی انسانیت ہے ۔ اس سے اندرونی خوشی تو ملتی ہی ہے ، معاشرے کی بھی فلاح ہوتی ہے ۔

अद्रोहः सर्वभूतेषु कर्मणा मनसा गिरा।

अनुग्रहश्च दानं च शीलमेतत्प्रशस्यते॥

 

 

***

ش ح۔م ش۔ش ت

U: 6683


(ریلیز آئی ڈی: 2258287) وزیٹر کاؤنٹر : 7