وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بابا وشوناتھ مندر میں درشن اور پوجا کی، قوم کی خوشحالی اور عوام کی اچھی صحت کے لیے دعا کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 APR 2026 11:45AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کاشی میں بابا وشوناتھ مندر میں درشن اور پوجا کی، جہاں انہوں نے قوم کی خوشحالی، ترقی اور صحت مند زندگی کے لیے دعا کی۔
"ہر ہر مہادیو!
کاشی میں بابا وشوناتھ مندر میں درشن اور پوجا کی سعادت حاصل ہوئی۔ یہاں بھگوان بھولے ناتھ سے تمام اہل وطن کے لیے سکھ، خوشحالی اور صحت مند زندگی کی دعا کی۔
ماں اناپورنہ اور ماں گنگا کے درشن سے بے حد سکون ملا۔ ان کی کرپا سے ہر کسی میں مثبت توانائی کا احساس ہو!
کاشی کے عوام کو ایک بار پھر سلام۔"
***************
(ش ح۔ک ح۔م ش)
U:6446
(ریلیز آئی ڈی: 2256536)
وزیٹر کاؤنٹر : 11