وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے متھرا میں کشتی حادثے کے متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 APR 2026 11:00PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے متھرا میں پیش آنے والےکشتی حادثے کے متاثرین کے لیے آج وزیراعظم قومی امدادی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ہر مہلوکہ فرد کے قریبی لواحقین کو 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:

’’وزیراعظم نے متھرا میں پیش آنے والےکشتی حادثے  کے سلسلے میں پی ایم این آر ایف سے ہر مہلوکہ فرد کے قریبی لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی امداد اورزخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔‘‘

***

ش ح۔ م ش  ع۔ م الف

U. No- 5892


(ریلیز آئی ڈی: 2252482) وزیٹر کاؤنٹر : 11