وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے پارلیمنٹ کمپلیکس میں مہاتما پھولے کو خراجِ عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 APR 2026 11:48AM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج مہاتما پھولےکے یومِ پیدائش کے موقع پر پارلیمنٹ کمپلیکس میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:
’’پارلیمنٹ کمپلیکس میں مہاتما پھولے کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ان کے نظریات بے شمار لوگوں کو طاقت اور امید دیتے رہیں۔‘‘
ش ح-ا ع خ ۔ر ا
U-No- 5722
(ریلیز آئی ڈی: 2251121)
وزیٹر کاؤنٹر : 23