وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے ایسٹر کے موقع پر مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 APR 2026 9:02AM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ مقدس دن امید اور تجدید کا جشن مناتا ہے۔ انہوں نے تمنا اظہار کی کہ ایسٹر سب کی زندگیوں میں امن، خوشی اور روشنی لائے۔

جناب مودی نے مزید کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات ہم سب کو رحم دلی اختیار کرنے اور معاشرے میں باہمی یگانگت کے جذبے کو مضبوط بنانے کی ترغیب دینی چاہئیں۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’ایسٹر کی مبارکباد۔ یہ مقدس دن امید اور نئی زندگی کی علامت ہے۔ یہ سب کی زندگیوں میں امن، خوشی اور روشنی لے کر آئے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات ہم سب کو رحم دلی اختیار کرنے اور معاشرے میں یکجہتی کے جذبے کو مضبوط بنانے کی ترغیب دیں۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-5403


(ریلیز آئی ڈی: 2249096) وزیٹر کاؤنٹر : 17