امور داخلہ کی وزارت
امور داخلہ اور باہمی تعاون کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا
چھترپتی شیواجی مہاراج ہندوستانی عزت نفس کی ایک لافانی علامت اور قومی فخر کے محافظ ہیں
سمندروں کو کنٹرول کرنے کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے، ان کے ذریعہ بنائی گئی طاقتور بحریہ ان کی منفرد اسٹریٹجک ذہانت اور بصیرت قائدانہ صلاحیتوں کا عکس ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 APR 2026 10:15AM by PIB Delhi
امور داخلہ اور باہمی تعاون کے مرکزی وزیر ، جناب امت شاہ نے آج چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
X پر ایک پوسٹ میں، جناب امیت شاہ نے کہا، "میں ہندوستانی عزت نفس کی لافانی علامت اور قومی فخر کے محافظ چھترپتی شیواجی مہاراج کو یاد کرتا ہوں اور ان کے قدموں عقیدت پیش کرتا ہوں، انہوں نے مذہب اور ثقافت کی حفاظت کے لیے لوگوں کو متحد کیا اور ہندوی سوراج قائم کیا۔ سمندروں کو کنٹرول کرنے کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے، ان کے ذریعہ بنائی گئی طاقتور بحریہ ان کی منفرد اسٹریٹجک ذہانت اور بصیرت قائدانہ صلاحیتوں کا عکس ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنی ثقافت اور زبان کی حفاظت اور عوامی فلاح و بہبود کی مثال کو قائم کرنے کے لیے ان کی انتھک جدوجہد اور زندگی کی کہانی ہمیشہ کے لیے وطن عزیز کے لیے خود کو وقف کرنے کی ترغیب دیتی رہے گی۔
****
ش ح۔ح ن۔س ا
U.No:5367
(ریلیز آئی ڈی: 2248756)
وزیٹر کاؤنٹر : 17