وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

جناب لینڈر پیس نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 APR 2026 7:58PM by PIB Delhi

جناب لینڈر پیس نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی  سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جناب مودی نے  کہا، ’’ ٹینس میں ان کی حصولیابیوں پر بھارت کو بہت فخر ہے۔ ہم نے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ کھیل کود اور تعمیر ملک کے تئیں ان کا جوش و جذبہ حقیقی طور پر قابل تعریف ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

’’جناب لینڈر پیس جی کے ساتھ بہت اچھی بات چیت ہوئی۔ ٹینس میں ان کی حصولیابیوں پر بھارت کو بہت فخر ہے۔ ہم نے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ کھیل کود اور تعمیر ملک  کے لیے ان کا جذبہ حقیقی طور پر قابل تعریف ہے۔

@Leander ‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5260


(ریلیز آئی ڈی: 2248002) وزیٹر کاؤنٹر : 8