امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

داخلہ و امداد باہمی کے مرکزی وزیر  جناب امت شاہ نے سری سری سری شیوکمارا سوامی جی کی جینتی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا


سری سری سری شیوکمارا سوامی جی نے اپنی پوری زندگی رحم دلی اور تعلیم کے لیے وقف کر دی

ان کی روحانی کرم نوازی کے لطیف لمس نے بے شمار زندگیوں میں مثبت تبدیلی پیدا کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 APR 2026 11:09AM by PIB Delhi

داخلہ و امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے سری سری سری شیوکمارا سوامی جی کی جینتی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں امت شاہ  نے کہا:“سری سری سری شیوکمارا سوامی جی کی جینتی کے موقع پر، میں ایک ایسے قابلِ احترام سنت کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی رحم دلی اور تعلیم کے لیے وقف کر دی۔ ان کی روحانی کرم نوازی  کے نرم و لطیف اثر نے بے شمار زندگیوں میں مثبت تبدیلی پیدا کی اور سدگنگا مٹھ کی ان کی میراث ہمیشہ ہمیں بے لوث خدمت کے لیے ترغیب دیتی رہے گی۔”

 

*****

) ش ح –ع ح-ن  م )

U.No. 5206


(ریلیز آئی ڈی: 2247546) وزیٹر کاؤنٹر : 12