وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا اور کہا کہ شیام جی کرشن ورما کی زندگی ہمت کا درس دیتی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 MAR 2026 9:52AM by PIB Delhi

وزیراعظم نے کہا کہ عظیم مجاہدِ آزادی شیام جی کرشن ورما کی زندگی سے ہمیں جرأت اور پختہ عزم کی غیر معمولی تحریک ملتی ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا، ’’یہ ہم وطنوں میں ملک کے تئیں اپنے فرائض کی تکمیل کا جذبہ بھی بھرتی ہے۔‘‘

وزیراعظم نے ایک سنسکرت شلوک شیئر کی:

विचित्रचरितोल्लेखचमत्कारितचेतनम्।

प्राप्यते किं यशः शुभ्रमनङ्गीकृत्य साहसम्॥

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

” عظیم مجاہدِ آزادی شیام جی کرشن ورما کی زندگی سے ہمیں جرأت اور حوصلے کی ایک غیر معمولی تحریک ملتی ہے۔ یہ ہم وطنوں کے دلوں میں ملک کے تئیں اپنے فرائض کی انجام دہی کا جذبہ بھی بھرتی ہے۔

विचित्रचरितोल्लेखचमत्कारितचेतनम्।

प्राप्यते किं यशः शुभ्रमनङ्गीकृत्य साहसम्॥

******

 

ش ح۔ک  ح۔ ش ا

U. No. 5098


(ریلیز آئی ڈی: 2246753) وزیٹر کاؤنٹر : 12