وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

بہار کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 MAR 2026 6:15PM by PIB Delhi

بہار کے گورنر، جناب  سید عطا حسنین نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ایکس  پوسٹ میں کہا؛

‘‘بہار کے گورنر، atahasnain53 @نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔

@GovernorBihar’’

 

 

********

ش ح۔ ع ح۔ش ہ ب

U. No.4906


(ریلیز آئی ڈی: 2245296) وزیٹر کاؤنٹر : 9