امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیرِ داخلہ و تعاون جناب امیت شاہ نے نوروز کے موقع پر مبارکباد پیش کی
دعا ہے کہ نوروز ہماری یکجہتی کو مضبوط بنائے اور سب کے لیے صحت، خوشحالی اور مسرت کے دروازے کھولے
प्रविष्टि तिथि:
21 MAR 2026 10:58AM by PIB Delhi
مرکزی وزیرِ داخلہ و تعاون جناب امیت شاہ نے نوروز کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے سب کے لیے اچھی صحت، خوشحالی اور مسرت کی دعا کی۔
ایکس پر ایک پیغام میں مرکزی وزیرِ داخلہ جناب امیت شاہ نے کہا:
’’نوروز کے تہوار کے موقع پر مبارکباد۔ یہ دن ہماری یکجہتی کو مضبوط بنائے اور سب کے لیے صحت، خوشحالی اور خوشی کے دروازے کھولے۔‘‘
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-4596
(रिलीज़ आईडी: 2243280)
आगंतुक पटल : 46