وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشِتم شیئر کیا اور دیوی چندرگھنٹا کی آفاقی اور فراخ دلانہ عنایت کو اجاگر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 MAR 2026 8:05AM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سُبھاشِتم شیئر کیا اور دیوی چندرگھنٹا کی آفاقی اور فراخ دلانہ عنایت کو اجاگر کیا۔

وزیرِ اعظم نے ماں چندرگھنٹا کے قدموں میں دلی عقیدت کے ساتھ سلام پیش کیا اور دعا کی کہ ماں، جو طاقت اور سکون کی علامت ہیں، اپنے تمام بھکتوں پر اپنی لامحدود برکتیں نازل کرتی رہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ دیوی کی کرپا کے طلبگار ہیں تاکہ ہر فرد کو خوشحال اور بابرکت زندگی عطا ہو۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’ماں چندرگھنٹا کو پرنام! ماتا سے دعا ہے کہ وہ ہر کسی کو مضبوط، خوشحال اور خوش نصیب زندگی کا آشیرواد دیں۔

पिण्डजप्रवरारूढा चण्डकोपास्त्रकैर्युता।

प्रसादं तनुते मह्यं चन्द्रघण्टेति विश्रुता॥"

شیر پر سوار اور طاقتور ہتھیاروں سے لیس ماں چندرگھنٹا ہم پر اپنی کرپا نازل فرمائیں اور ہم سے خوش رہیں۔

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4589


(ریلیز آئی ڈی: 2243264) وزیٹر کاؤنٹر : 12