وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے خواتین کی قیادت میں ترقی کے موضوع پر ایک مضمون شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 MAR 2026 1:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان کا لکھا ہوا ایک مضمون شیئر کیا ہے ۔

مضمون میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی ترقی کی کہانی اب خواتین کی ترقی سے آگے بڑھ کر خواتین کی قیادت میں ہونے والی ترقی کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔ اس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ ایس ٹی ای ایم (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی)، تحقیق اوراختراع میں بڑھتی ہوئی شمولیت کے ساتھ ناری شکتی وکست بھارت کے سفر کو تقویت بخش رہی ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’ مرکزی وزیر تعلیم جناب@dpradhanbjp  لکھتے ہیں کہ ہندوستان کی ترقی کی داستان خواتین کی ترقی سے خواتین کی قیادت میں ترقی کی طرف منتقل ہو رہی ہے ۔ ایس ٹی ای ایم ، تحقیق اور اختراع میں بڑھتی ہوئی شمولیت کے ساتھ ، ناری شکتی وکست بھارت کے سفر کو تقویت  بخش  رہی ہے۔‘‘

 

****

ش ح۔ا ع خ ۔  ش ت  

U NO:-3551


(ریلیز آئی ڈی: 2236911) وزیٹر کاؤنٹر : 14