وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اسرائیل کے وزیر اعظم سے بات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 MAR 2026 7:20AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

 ٹیلی فون  پر بات چیت کے دوران ، وزیر اعظم نے حالیہ  حالات  و واقعات کے بارے میں ہندوستان کی تشویش سے آگاہ کیا اور شہریوں کی حفاظت کو ترجیح دینے پر زور دیا ۔

وزیر اعظم مودی نے دشمنی کے جلد خاتمے کی ضرورت پر ہندوستان کے موقف کا اعادہ کیا ۔

********

 (ش ح ۔ ش م ۔رض)

U. No.3240


(ریلیز آئی ڈی: 2234367) وزیٹر کاؤنٹر : 10