وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے یاد واشیم-ورلڈ ہولوکاسٹ ریممبرنس سینٹر کا دورہ کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 FEB 2026 9:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  اسرائیل کے وزیر اعظم ،عزت مآب جناب بینجمن نیتن یاہو کے ہمراہ ، آج یروشلم میں یاد واشیم-ورلڈ ہولوکاسٹ ریممبرنس سینٹرکا دورہ کیا اور ہولوکاسٹ کے متاثرین کو خراج تحسین پیش کیا ۔  وزیر اعظم نے ہال آف ریممبرنس میں ایک تقریب میں شرکت کی ۔  اس تقریب میں کینٹر کی طرف سے ‘‘الملیح رحامیم ’’کی رقت آمیزتذکیر نے اسے مزید جذباتی اور روح پرور بنا دیا۔ ۔  وزیر اعظم نے بک آف نیمز ہال کا بھی دورہ کیا جس میں ہولوکاسٹ کے متاثرین کی ذاتی کہانیاں دکھائی گئی ہیں ۔

یہ دورہ ہندوستان اور اسرائیل کے عوام کے درمیان گہرے جذباتی رشتوں  اور انسانی اقدار کے لیے مشترکہ عزم کی نشاندہی کرتا ہے ۔

 

********

ش ح۔ع ح۔ ج ا

U-3125


(ریلیز آئی ڈی: 2233382) وزیٹر کاؤنٹر : 7