وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نائب صدرجمہوریہ سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 FEB 2026 9:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شام اُپ راشٹرپتی بھون میں نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی ۔

‘ایکس ’پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

‘‘آج شام اُپ راشٹرپتی بھون میں نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی ۔

 

@VPIndia

@’’CPR_V

********

ش ح۔م ش۔ ج ا

U-2560


(ریلیز آئی ڈی: 2228976) وزیٹر کاؤنٹر : 6