وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم شیئر کرکے نوجوانوں کی طاقت اور تکنیکی ترقی کے ثبوت کے طور پر انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کی ستائش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 FEB 2026 8:29AM by PIB Delhi


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی رہنماؤں، اختراع کاروں اور ماہرین کے انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کے لیے ہندوستان میں جمع ہو نے پر بڑے فخر کا اظہار کیا۔ اس تقریب کو تاریخی لمحے کے طور پر اجاگر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ چوٹی کانفرنس ہندوستان کے نوجوانوں کی بے پناہ صلاحیتوں اور ٹیکنالوجی کے عالمی منظر نامے میں ملک کے بڑھتے ہوئے وقار کا واضح انعکاس ہے۔

وزیر اعظم نے سنسکرت کی ایک قدیم سبھاشتم شیئر  کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس  پر کہا: 

यह हमारे लिए अत्यंत गर्व की बात है कि India AI Impact Summit के लिए दुनियाभर से लोग भारत आ रहे हैं। इससे हमारे देश के युवाओं के सामर्थ्य का भी पता चलता है। यह अवसर इस बात का भी प्रमाण है कि हमारा देश विज्ञान और टेक्नोलॉजी के क्षेत्र में तेजी से प्रगति कर रहा है और वैश्विक विकास में अहम योगदान दे रहा है।

दाने तपसि शौचं च विज्ञानं विनये नये।

विस्मयो न हि कर्तव्यो बहुरत्ना वसुन्धरा।।

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔  م ش ع۔ع ن)

U. No. 2502


(ریلیز آئی ڈی: 2228561) وزیٹر کاؤنٹر : 11