وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے عظیم سماجی مصلح شری سنت سیوالال مہاراج کو خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 FEB 2026 2:49PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عظیم سماجی مصلح شری سنت سیوالال مہاراج کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’سچائی، عدم تشدد، اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کا پیغام عام کرکے، انہوں نے معاشرے میں نیا شعور پیدا کیا۔ ان کی ترغیب آمیز زندگی ملک کے عوام کی ہمیشہ رہنمائی کرتی رہے گی۔‘‘
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’عظیم سماجی مصلح شری سنت سیوا لال مہاراج کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر سینکڑوں سلام۔ سچائی، عدم تشدد اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کا پیغام دے کر انہوں نے معاشرے میں نیا شعور پیدا کیا۔ ان کی ترغیب آمیز زندگی ہمیشہ اہل وطن کی رہنمائی کرتی رہے گی۔
جے سیوالال!‘‘
***
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2492
(ریلیز آئی ڈی: 2228393)
وزیٹر کاؤنٹر : 8