وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کشمیری پنڈت برادری کو ہیراتھ پوشتے کی مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 FEB 2026 8:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیراتھ پوشتے تہوار کی مبارکباد دی جو  کشمیری پنڈت برادری کی مالامال روایات کی عکاسی کرتا ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’اس مقدس موقع پر، میں سبھی کے لیے تندرستی اور خوشحالی کی دعا کرتا ہوں۔ میری تمنا ہے کہ یہ تہوار کامیابی کے نئے راستے کھولے اور ہر گھر کو مسرت اور آسودگی سے بھردے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’ہیراتھ پوشتے!

یہ مقدس تہوار ہمار ی کشمیری پنڈت برادری کی مالامال روایات کا اظہار ہے۔

اس مبارک موقع پر، میں سبھی کی زندگی میں تندرستی اور خوشحالی کی دعا کرتا ہوں۔ میری تمنا ہے کہ یہ تہوار کامیابی کے نئے راستے کھولے اور ہر گھر کو مسرت اور آسودگی سے بھر دے۔‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن)

U.No:2483


(ریلیز آئی ڈی: 2228326) وزیٹر کاؤنٹر : 7