خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آئیے ہم سائنس کے شعبے میں خواتین اور لڑکیوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ملک کی خواتین سائنسدانوں کی قائدانہ صلاحیت کا جشن منائیں: محترمہ ان پورنا دیوی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 FEB 2026 12:28PM by PIB Delhi

سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ ان پورنا دیوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں ، محترمہ  ان پورنا دیوی نے کہا  کہ‘‘ آج ہم سائنس میں خواتین و لڑکیوں کی عالمی خدمات کا دن منا رہے ہیں۔

آئیے ملک کی خواتین سائنسدانوں کے اہم تعاون کا جشن منائیں اور تعصبات اور رکاوٹوں کو دور کرنے کا عہد کریں۔’’

*****

 (ش ح ۔  ک ا۔ش ب ن)

U. No. 2116


(ریلیز آئی ڈی: 2226282) وزیٹر کاؤنٹر : 14