امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیربرائے داخلہ اور تعاون جناب امت شاہ کی دیوبھومی ہماچل پردیش کے عوام کو یومِ تاسیسِ ریاست کے موقع پر دلی مبارکباد


انہوں نے دعا کی کہ قدرتی حسن، روحانی شعور اور ثقافتی ورثے سے مالا مال ہماچل پردیش ترقی اور خوشحالی کی راہ پر مسلسل آگے بڑھتا رہے

प्रविष्टि तिथि: 25 JAN 2026 10:23AM by PIB Delhi

مرکزی وزیر برائے داخلہ اور تعاون جناب امت شاہ نے دیوبھومی ہماچل پردیش کے عوام کو یومِ تاسیسِ ریاست کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مرکزی وزیر برائے داخلہ اور تعاون جناب امت شاہ نے کہا: ’’دیوبھومی ہماچل پردیش کے عوام کو یومِ تاسیسِ ریاست کے موقع پر دلی مبارکباد۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ قدرتی حسن، روحانی شعور اور ثقافتی ورثے سے مالا مال ہماچل پردیش ترقی اور خوشحالی کی راہ پر مسلسل آگے بڑھتا رہے۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-1049


(रिलीज़ आईडी: 2218413) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Gujarati , Tamil , Kannada , Malayalam