نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن 23 جنوری 2026 کو اڈیشہ اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 23 جنوری 2026 کو اوڈیشہ اور مغربی بنگال کا اپنا پہلا دورہ کریں گے۔

प्रविष्टि तिथि: 22 JAN 2026 7:17PM by PIB Delhi

اس دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ اڈیشہ میں کٹک اور مغربی بنگال میں کولکاتہ میں وزارت ثقافت کی طرف سے نیتا جی سبھاش چندر بوس کے 129 ویں یوم پیدائش کی یاد میں منعقد کی جانے والی پراکرم دیوس کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

***

(ش ح۔اص)

UR No 934

 


(रिलीज़ आईडी: 2217415) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Odia , English , हिन्दी , Tamil , Malayalam