وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون ساجھا کیا جس میں ان اہم اصلاحات پر روشنی ڈالی گئی ہے جنہیں آسام نے امن ، ثقافت اور بنیادی ڈھانچے میں گذشتہ 11 برسوں کے دوران ملاحظہ کیا ہے
प्रविष्टि तिथि:
17 JAN 2026 1:54PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون ساجھا کیا جس میں ان اہم اصلاحات پر روشنی ڈالی گئی ہے جنہیں آسام نے امن ، ثقافت اور بنیادی ڈھانچے میں گذشتہ 11 برسوں کے دوران ملاحظہ کیا ہے۔
مرکزی وزیر جناب پبتر مارگریٹا کے ذریعہ ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ کے جواب میں، وزیر اعظم کے دفتر کے سوشل میڈیا ہینڈل نے لکھا:
’’مرکزی وزیر مملکت جناب پبتر مارگریٹا @PmargheritaBJP آسام کی ان اہم اصلاحات کے بارے میں لکھتے ہیں جنہیں آسام نے امن، ثقافت اور بنیادی ڈھانچے میں گذشتہ 11 برسوں کے دوران ملاحظہ کیا ہے۔
وہ ایک ایسے ترقیاتی ماڈل کو اجاگر کرتے ہیں جو ماحولیاتی ذمہ داری کے ساتھ اقتصادی نمو میں توازن قائم کرتا ہے، جبکہ ریاست وکست بھارت @2047 کے وژن کے ساتھ ہم آہنگ ایک وکست بھارت آسام بننے کی سمت میں مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:711
(रिलीज़ आईडी: 2215590)
आगंतुक पटल : 9
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Gujarati
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam
,
Malayalam