صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
تین ممالک کے ایلچیوں نے صدر جمہوریہ ہند کو اپنے تعارفی خطوط پیش کئے
प्रविष्टि तिथि:
14 JAN 2026 12:56PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (14 جنوری 2026) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ترینداد اور ٹوبیگو، آسٹریا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ایلچیوں سے تعارفی خطوط قبول کیے۔
جنہوں نے اپنے تعارفی خطوط پیش کئے ، ان کے نام درج ذیل ہیں:
- محترم جناب چندردت سنگھ، ہائی کمشنر، جمہوریہ ٹرینداد اور ٹوبیگو

- محترم جناب ڈاکٹر رابرٹ زِشگ، جمہوریہ آسٹریا کے سفیر

- محترم جناب سرگیوگور، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے سفیر

------------------------
ش ح۔ع ح۔ش ت
UN-NO - 569
(रिलीज़ आईडी: 2214472)
आगंतुक पटल : 19