وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کو اُن کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
प्रविष्टि तिथि:
12 JAN 2026 10:13AM by PIB Delhi
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سوامی وویکانند کی شخصیت اور اُن کے کارنامے ترقی یافتہ بھارت کے عزم میں مسلسل نئی توانائی بخشتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا: “میری خواہش ہے کہ نیشنل یوتھ ڈے کا یہ مقدس موقع تمام ہم وطنوں، خصوصاً ہمارے نوجوان ساتھیوں کے لیے نئی طاقت اور نیا خوداعتماد لے کر آئے۔”
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘سوامی وویکانند کو ان کے یوم پیدائش پر پورےاحترام کے ساتھ میرا خراج عقیدت ۔ ان کی شخصیت اور تخلیقی صلاحیت ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو مسلسل نئی توانائی بخش رہے ہیں ۔ میری خواہش ہے کہ نوجوانوں کے قومی دن کا یہ مقدس موقع تمام ہم وطنوں ، خاص طور پر ہمارے نوجوان دوستوں کے لیے نئی توانائی اور نیا اعتماد لے کر آئے ۔ ’’
****
ش ح۔ش ت ۔ م الف
U NO: 435
(रिलीज़ आईडी: 2213571)
आगंतुक पटल : 20
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam