وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سومناتھ کی تاریخی اہمیت اور روحانی طاقت کو اجاگر کیا

प्रविष्टि तिथि: 09 JAN 2026 9:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سومناتھ کی تاریخی اہمیت  کو اجاگر  کرتے ہوئے اسے ہندوستان کی روحانی طاقت اور پختہ عقیدہ کی ابدی علامت کے طور پر بیان کیا۔

وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ سومناتھ نہ صرف ایک مقدس زیارت گاہ ہے بلکہ ہندوستان کے تہذیبی تسلسل کا ایک مینار بھی ہے، جو نسلوں کو اپنے عقیدے، غیر متزلزل عزم اور اتحاد کے پیغام سے متاثر کرتا ہے۔

ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے کہا:

"بھگوان شری سومناتھ کائنات کے ہر ذرے میں بستے ہیں۔ ان پر غیر متزلزل آستھا ازل سے جاری ہے۔ وہ ہمیشہ ہندوستان کی روحانی توانائی کی علامت بنے رہیں گے۔"

******

 

U.No:385

ش ح۔ح ن۔س ا


(रिलीज़ आईडी: 2213175) आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Kannada , Malayalam