وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سبھاشیتم کے ذریعہ اوصاف، کردار، علم اور دولت کی لازوال قدروں کو اجاگر کیا

प्रविष्टि तिथि: 07 JAN 2026 8:57AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی روایت کی پائیدار دانشمندی کی عکاسی کرتے ہوئے ان اقدار پر زور دیا جو قومی زندگی اور انفرادی طرز عمل کی رہنمائی کرتی رہیں۔

وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ حقیقی خوبصورتی خوبی سے آراستہ ہوتی ہے، نسب کردار سے جلوہ گر ہوتا ہے، علم کامیابی سے اپنی اہمیت حاصل کرتا ہے اور دولت ذمہ داری سے استعمال کرنے پر معنی خیز ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدار نہ صرف لازوال ہیں بلکہ عصری معاشرے میں بھی گہرے طور پر  موزوں  ہیں، جو ترقی، ذمہ داری اور ہم آہنگی کی طرف ہندوستان کے اجتماعی سفر کی رہنمائی کرتی ہیں۔

ایکس  پر سنسکرت  کا ایک شلوک  شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

गुणो भूषयते रूपं शीलं भूषयते कुलम्।

सिद्धिर्भूषयते विद्यां भोगो भूषयते धनम्॥

*****

ش ح – ظ  ا- م ذ

UR No. 218


(रिलीज़ आईडी: 2211979) आगंतुक पटल : 19
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Assamese , Bengali , Bengali-TR , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam