وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

’بدلتا بھارت میرا انوبھو‘ تخلیقی چیلنجز کے فاتحین کا اعلان

प्रविष्टि तिथि: 03 JAN 2026 12:42PM by PIB Delhi

اطلاعات و نشریات کی وزارت، حکومت ہند نے ’بدلتا بھارت میرا انوبھو‘ مہم کے تحت چار تخلیقی چیلنجوں کے فاتحین کا اعلان کیا۔ چیلنجز کا اہتمام مائی گو کے تعاون سے کیا گیا تھا اور ملک بھر کے شہریوں کو مدعو کیا گیا تھا کہ وہ اپنے ذاتی تجربات اور تخلیقی تاثرات کا اشتراک کریں جو کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دور اندیش قیادت میں گزشتہ 11 برسوں میں ہندوستان کی تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں۔

’وکست بھارت @ 2047‘کے وژن سے ہم آہنگ، اس مہم میں مختلف عمر کے گروپوں اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی پرجوش شرکت دیکھی گئی۔ تخلیقی فارمیٹس کی ایک وسیع رینج کے ذریعے، شرکاء نے تمام شعبوں میں تبدیلی کی حکمرانی اور تیز رفتار ترقی کے اثرات پر روشنی ڈالی، اس طرح شہریوں کی آوازوں کو بڑھایا اور ترقی یافتہ ہندوستان کی جانب ملک کے سفر میں عوامی مشغولیت کو تقویت ملی۔ نچلی سطح پر شرکت سے لے کر تخلیقی نمائش تک، اس پہل قدمی نے رابطہ کاری میں اضافہ کیا ، ترغیب فراہم کی اور ہر بھارتی کی آواز کو بڑھایا۔

زمرے کے لحاظ سے فاتحین مندرجہ ذیل ہیں:

 

1۔بدلتا بھارت میرا انوبھو- انسٹاگرام ریل مقابلہ

پہلا انعام : اندرجیت سبودھ مہاشنکر

دوسرا انعام: منجری و مہاجن

تیسرا انعام: مشتی لوہار

7 تسلی انعامات : محمد حضیم راٹھر، انوبھوی سنہا، آیوشمان بارمیا، سدھارتھ ایم، کارتک بھٹناگر، ایشوریہ کماوَت، آتش مہاپاترا

2. بدلتا بھارت میرا انوبھو – یوٹیوب شارٹ چیلنج

پہلا انعام: منتھن روہت

دوسرا انعام: جونیئر ٹیوب چینل

تیسرا انعام: لیکھا چیتن کوٹھاری

7 تسلی انعامات: سومیتا دتہ، ہیمنتی میتے، دنیش چوٹیا، دیویہ بشنوئی، تپیش، سدھارتھ ایم، دنیش کمار

3. شارٹ اے وی چیلنج- اسٹوری آف نیو انڈیا

پہلا انعام: سشووَن منا

دوسرا انعام: پاپے سوم

تیسرا انعام: روی پریہار

دوسرا تسلی انعامات: دنیش چوٹیا، سدھارتھ ایم

4. بدلتا بھارت میراانوبھو- بلاگ رائٹنگ مقابلے

پہلا انعام: کرشن گپتا

دوسرا انعام: سنجنی چٹرجی

تیسرا انعام: برندا سومانی

7 تسلی انعامات: نوپر جوشی، ترشا سنگھ بگھیل، میناکشی بھنسالی، وشوناتھ کلائر، نندنی بھوسار، شری رام گنیش، اپورو

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001MCY4.jpg

اطلاعات و نشریات کی وزارت ’بدلتا بھارت میرا انوبھو‘ مہم کے تمام فاتحین اور شرکاء کا ’وکست بھارت‘ کی اپنی داستان بیان کرنے میں ان کے پرجوش تعاون کے لیے مبارکباد دیتی ہے اور تمام فاتحین سے تغیر کے اس سفر کو  آگے بڑھانے کے لیے اپنا تخلیقی سفر جاری رکھنے کی اپیل کرتی ہے۔

**********

(ش ح –ا ب ن)

U.No:94


(रिलीज़ आईडी: 2211050) आगंतुक पटल : 22
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Assamese , Punjabi , Kannada , English , Marathi , हिन्दी , Gujarati , Tamil , Telugu , Malayalam