وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایک سبھاشیتم شیئرکیا جس میں بتایا گیا کہ کس طرح زندگی کا مقصد خوبیوں سے آراستہ ہونا ہے

प्रविष्टि तिथि: 01 JAN 2026 8:12AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئے سال 2026 کی آمد پر  ملک  کو اپنی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

جناب مودی نے سبھاشیتم کے ذریعے روشنی ڈالی کہ زندگی کا مقصد علم، ویراگیہ (عدم دلچسپی،) دولت، بہادری، طاقت، قوت، یادداشت، آزادی، ہنر، ہوشیاری، صبر اور نرمی کی خوبیوں سے لیس ہونا ہے۔

قدیم حکمت کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:

سال‘‘2026 کے لیے آپ سب کے لیے نیک خواہشات۔ دعا ہے کہ یہ سال ہر ایک کے لیے نئی امیدیں، نئی  عزائم اور تجدید اعتماد لائے۔ دعا ہے کہ یہ ہر کسی کو زندگی میں آگے بڑھنے کی ترغیب دے۔’’

*****

ش ح – ظ  ا

UR No. 5016


(रिलीज़ आईडी: 2210357) आगंतुक पटल : 22
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Assamese , Manipuri , Bengali , Bengali-TR , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam