وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئے اس بات پر زوردیا کہ کاروباری افراد یا محنتی لوگوں کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے
प्रविष्टि तिथि:
29 DEC 2025 9:52AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئےاس بات پر زور دیا کہ آج کاروباری افراد یا محنتی لوگوں کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔
“नात्युच्चशिखरोमेरुर्नातिनीचंरसातलम्।
व्यवसायद्वितीयानांनात्यपारोमहोदधिः॥"
سبھاشتم یہ بتاتا ہے کہ کوئی پہاڑ بہت اونچا نہیں ہے اور کوئی جگہ اتنی گہری نہیں ہے کہ پہنچا نہ جا سکے! اسی طرح، کوئی سمندر اتنا وسیع نہیں ہے کہ اسے عبور نہ کیا جا سکے۔ درحقیقت کاروباری افراد یا محنتی لوگوں کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا۔
“नात्युच्चशिखरो मेरुर्नातिनीचं रसातलम्।
व्यवसायद्वितीयानां नात्यपारो महोदधिः॥"
****
ش ح۔ش ت۔ع ن
Uno-3986
(रिलीज़ आईडी: 2209384)
आगंतुक पटल : 10