وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے جناب  بسوا بندھو سین جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 DEC 2025 11:46AM by PIB Delhi

وزیراعظم، جناب نریندر مودی نے تریپورہ اسمبلی کے اسپیکر جناب بسوا بندھو سین جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔ جناب مودی نے کہا کہ انہیں تریپورہ کی ترقی کو فروغ دینے کی کوششوں اور متعدد سماجی امور کے تئیں ان کے عزم کیلئے یاد رکھا جائے گا۔

وزیراعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘تریپورہ اسمبلی کے اسپیکر جناب بسوا بندھو سین جی کے انتقال پر دکھ ہوا۔ انہیں تریپورہ کی ترقی کو فروغ دینے کی کوششوں اور متعدد سماجی امور کے لیے ان کے عزم کے لیے یاد رکھا جائے گا۔غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے میری تعزیت۔ اوم شانتی۔’’

*****

 (ش ح ۔  ع ح۔ت ا)

U. No. 3935


(ریلیز آئی ڈی: 2208849) وزیٹر کاؤنٹر : 44