امور داخلہ کی وزارت
امورداخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیرجناب امت شاہ نے سوامی شردھانند جی کو ان کے بالیدان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا
سوامی شردھانند سرسوتی جی نے سوراج اور ہندوستانی ثقافت میں متوازی کردار ادا کیا اورزندگی بھرمعاشرتی برائیوں کے خلاف جدوجہد کی
سوامی شرادھانند سرسوتی جی نے خواتین کی تعلیم اور ہندوستانی علمی روایت کو فروغ دینے میں ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا
प्रविष्टि तिथि:
23 DEC 2025 11:33AM by PIB Delhi
امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے سوامی شردھانند جی کو ان کےبالیدان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا:
’’ سوامی شردھانند سرسوتی جی نےسوراج(خود مختیاری) اورہندوستانی ثقافت کی ترقی میں یکساں طور پرتعاون کیا اور زندگی بھرسماجی برائیوں کے خلاف جدوجہد کی۔ انہوں نے خواتین کی تعلیم اور ہندوستانی دانشورانہ روایت کو فروغ دینے میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا ۔ سوامی شردھانند جی کو ان کے بلیدان دیوس پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔‘‘
* * * ** * * *
)ش ح – م ع ن- م ش(
UN.3811
(रिलीज़ आईडी: 2207669)
आगंतुक पटल : 18
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam