وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے وکست بھارت جی رام جی بل کو اجاگر کرنے والا ایک مضمون ساجھا کیا
प्रविष्टि तिथि:
20 DEC 2025 3:22PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا ہے، جس میں وکست بھارت جی رام جی بل کے مقاصد کو اجاگر کیا گیا ہے۔
مضمون اس بات کی جانب اشارہ کرتا ہے کہ کس طرح وکست بھارت جی رام جی بل کا مقصد روزگار کی گارنٹی میں اضافہ کرنا، مقامی منصوبہ بندی کو شامل کرنا، مزدوروں کی حفاظت کو کھیت کی پیداواری صلاحیت کے ساتھ متوازن کرنا، اسکیموں کو یکجا کرنا، فرنٹ لائن کی صلاحیت کو مضبوط کرنا اور حکمرانی کو جدید بنانا ہے۔ اس میں مزید روشنی ڈالی گئی ہے کہ یہ بل سماجی تحفظ سے پیچھے ہٹنے کا اشارہ نہیں ہے بلکہ اس کی تجدید ہے۔
مرکزی وزیر کے ذریعہ تحریر کردہ مضمون پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا؛
’’ اس اہم مضمون میں، مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان @ ChouhanShivraj بتا رہے ہیں کہ کس طرح وکست بھارت جی رام جی بل کا مقصد روزگار کی گارنٹی میں اضافہ کرنا، مقامی منصوبہ بندی کو شامل کرنا، مزدوروں کی حفاظت کو فارم کی پیداواری صلاحیت کے ساتھ متوازن کرنا، اسکیموں کو یکجا کرنا، فرنٹ لائن صلاحیت کو مضبوط کرنا اور حکمرانی کو جدید بنانا ہے۔
وہ اس امر پر روشنی ڈالتے ہیں کہ یہ بل سماجی تحفظ سے پیچھے ہٹنے کا اشارہ نہیں ہے- یہ اس کی جدید شکل ہے۔‘‘
******
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3626
(रिलीज़ आईडी: 2206980)
आगंतुक पटल : 18
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam
,
Malayalam