امور داخلہ کی وزارت
امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے سشستر سیما بل (ایس ایس بی) کے جوانوں اور ان کے کنبوں کو یوم تاسیس کی مبارکباد دی
ہماری سرحدوں کی حفاظت کرنے سے لے کر بحران کے وقت شہریوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملاکر کھڑے رہنے تک سشستر سیما بل نے ہمیشہ ملک کو فخر کا احساس کرایا ہے
اپنے فرض کی انجام دہی کے دوران اعلیٰ ترین قربانی پیش کرنے والے شہیدوں کو سلام
प्रविष्टि तिथि:
20 DEC 2025 9:23AM by PIB Delhi
امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے سشستر سیما بل (ایس ایس بی) کے تما م جوانوں اور ان کے کنبوں کو یوم تاسیس کی مبارکباد دی۔
’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا، ’’ایس ایس بی کے جوانوں اور ان کے کنبوں کو یوم تاسیس کی مبارکباد۔ ہماری سرحدوں کی حفاظت سے لے کر بحران کے وقت میں شہریوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونے تک، سشستر سیما بل (ایس ایس بی) نے ہمیشہ ملک کو فخر کا احساس کرایا ہے۔ ان شہداء کو سلام جنہوں نے فرض کی انجام دہی کے دوران اعلیٰ ترین قربانی پیش کی۔‘‘
******
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3622
(रिलीज़ आईडी: 2206957)
आगंतुक पटल : 9