وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا جس میں بھارت کے ٹیکسٹائل ایکو نظام میں 11 سالہ تاریخی تبدیلی کو اجاگر کیا گیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 DEC 2025 4:30PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا،جس میں گزشتہ گیارہ برسوں میں ہندوستان کے ٹیکسٹائل ایکو نظام میں ہونے والی یکسر تبدیلی پر روشنی ڈالی گئی ہے،جو کہ بے مثال ترقی ، جدید کاری اور ویلیو چین میں شمولیت کے دور کی نشان دہی کرتا ہے۔
مرکزی وزیر جناب گری راج سنگھ کی ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:
‘‘گزشتہ 11 برسوں میں ، ہندوستان کے ٹیکسٹائل ایکو نظام : مضبوط بنیادی ڈھانچہ ، توسیع شدہ بازار ، بہتر ہنر مندی ، زیادہ شمولیت اور دیگرکئی تاریخی تبدیلیاں آئی ہیں۔ ایک ویلیو چین جو اب روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے ، خواتین کو بااختیار بناتا ہے اور عالمی مسابقت کو فروغ دیتا ہے!
جناب girirajsinghbjp @ کایہ مضمون اس پیش رفت کی مکمل وضاحت کرتا ہے ، ضرور پڑھیں! ’’
***
ش ح۔ ک ا۔ ش ب ن
U.NO.3053
(ریلیز آئی ڈی: 2203119)
وزیٹر کاؤنٹر : 42
یہ ریلیز پڑھیں:
Telugu
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada