وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا جس میں واضح پالیسیوں ، مستقل کارروائی اور نچلی سطح کے اقدامات کے ساتھ کم عمری کی شادی کو ختم کرنے کی ہندوستان کی کوششوں کو اجاگر کیا گیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 NOV 2025 2:54PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا جس میں واضح پالیسیوں ، مستقل کارروائی اور نچلی سطح کے اقدامات کے ساتھ کم عمری کی شادی کو ختم کرنے کی ہندوستان کی کوششوں کو اجاگر کیا گیا ہے ۔
ایکس پر مرکزی وزیر محترمہ اناپورنا دیوی کی ایک پوسٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:
" مرکزی وزیر محترمہ @Annapurna4BJP جی لکھتی ہیں کہ کچھ سال پہلے تک کم عمری کی شادی کو ختم کرنے کا خیال دور کی کوڑی یہاں تک کہ ناممکن بھی لگ رہا تھا۔ لیکن ہندوستان نے اپنی کوششوں سے دکھایا ہے کہ اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکا جا سکتا ہے۔ ہم نے واضح پالیسیوں ، مسلسل اقدامات اور کوششوں سے ثابت کیا ہے کہ اگر آپ چاہیں تو ہر تبدیلی ممکن ہے ۔ "
***
ش ح۔ اک۔خ م
UNO-1984
(ریلیز آئی ڈی: 2195843)
وزیٹر کاؤنٹر : 38
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam