امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے’ لچت بارفوکن جی‘ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
ہماری تاریخ کے عظیم ترین جنگجوؤں میں سے ایک ، اہوم جنرل لچت بارفوکن جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت
ان کی غیر متزلزل حب الوطنی ، ناقابل تسخیر بہادری اور بے مثال فوجی قیادت نے نہ صرف آسام اور ہمارے شمال مشرق کے باقی حصوں
کو مغلوں کے حملے سے بچایا بلکہ خطے کے قیمتی ثقافتی ورثے کو بھی محفوظ کیا
لچت بارفوکن جی کی زندگی ہمیشہ وطن پرستوں کے لیے روشنی کا مینار ثابت ہوگی
Posted On:
24 NOV 2025 1:02PM by PIB Delhi
مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے ہماری تاریخ کے عظیم ترین جنگجوؤں میں سے ایک ، اہوم جنرل لچت بارفوکن جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ۔
مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہماری تاریخ کے سب سے بڑے جنگجوؤں میں سے ایک ، اہوم جنرل لچت بارفوکن جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت ۔ ان کی غیر متزلزل حب الوطنی ، ناقابل تسخیر بہادری اور بے مثال فوجی قیادت نے نہ صرف آسام اور ہمارے شمال مشرق کے باقی حصوں کو مغلوں کے حملے سے بچایا بلکہ خطے کے قیمتی ثقافتی ورثے کو بھی محفوظ کیا ۔ ان کی زندگی ہمیشہ محب وطنوں کے لیے تحریک کا مرکز بنی رہے گی ۔
*****
ش ح۔ ش ت۔ ص ج
U-N-1711
(Release ID: 2193481)
Visitor Counter : 12