پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 NOV 2025 6:40PM by PIB Delhi
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب نائب سنگھ سینی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل سے ایکس پر پوسٹ کیا گیا:
‘‘ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب نائب سنگھ سینی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
cmohry@’’
****
ش ح۔ ش آ ۔ م ش
U. No-1066