وزیراعظم کا دفتر
روس کے نائب وزیر اعظم دیمتری پیٹروشیف کی وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات
انہوں نے زراعت، کھاد، فوڈ پروسیسنگ اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا
وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ہندوستان- روس سالانہ چوٹی کانفرنس میں صدر پوتن کا ہندوستان میں خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں
प्रविष्टि तिथि:
25 SEP 2025 8:57PM by PIB Delhi
روس کے نائب وزیر اعظم عزت مآب دمتری پیٹروشیف نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
انہوں نے زراعت، کھاد، فوڈ پروسیسنگ اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا۔
وزیر اعظم نے صدر پوتن کو اپنی گرمجوشی سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ وہ 23ویں ہندوستان-روس سالانہ چوٹی کانفرنس کے لئے ہندوستان میں ان کا استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔
*******
ش ح- ظ ا - ج ا
UR No. 885
(रिलीज़ आईडी: 2187199)
आगंतुक पटल : 12
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam