وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے امول اور افکو کو امداد باہمی کی عالمی درجہ بندی میں پہلا اور دوسرامقام حاصل کرنے پر مبارکبادپیش کی

Posted On: 05 NOV 2025 10:04PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کی دو اہم امداد باہمی کی سوسائیٹوں  امول اور افکو کوامداد باہمی کی عالمی درجہ بندی میں بالترتیب پہلا اور دوسرا مقام حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔ وزیر اعظم  نے کہا کہ’’ہندوستان کا امداد باہمی کا شعبہ بہت فعال ہے اور کئی زندگیوں کو بھی تبدیل کر رہا ہے ۔  ہماری حکومت آنے والے وقت میں اس شعبے کی مزید حوصلہ افزائی کے لیے متعدد اقدامات کر رہی ہے ۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’امول اور افکو کو مبارکباد ۔  ہندوستان کا امداد باہمی کاشعبہ بہت فعال ہے اور لوگوں کی  زندگیوں کو بھی تبدیل کر رہا ہے ۔  ہماری حکومت آنے والے وقت میں اس شعبے کی مزید حوصلہ افزائی کے لیے متعدد اقدامات کر رہی ہے ۔‘‘

*************

 

(ش ح ۔م ح۔ت ع(

U. NO.828


(Release ID: 2186826) Visitor Counter : 7