وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین یوتھ گیمز 2025 کے دوران تاریخی کارکردگی کے لیے نوجوانوں ایتھلیٹوں  کو مبارکباد دی

प्रविष्टि तिथि: 02 NOV 2025 1:09PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین یوتھ گیمز 2025 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے نوجوان ایتھلیٹوں کو مبارکباد دی ہے، جنہوں نے متاثر کن 48 تمغات جیتے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’ہمارے نوجوان ایتھلیٹوں نے ایشین یوتھ گیمز 2025 میں اپنی شاندار کارکردگی  سے متاثر کن 48 تمغات جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ ایتھلیٹوں کی اس ٹکڑی کو مبارکباد۔ ان کا جوش و جذبہ، لگن اور محنت شاقہ واضح طور پر نظرآتی ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات۔ ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:650


(रिलीज़ आईडी: 2185475) आगंतुक पटल : 24
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Odia , Bengali , English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Assamese , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam