وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون کا اشتراک کیا جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ خوراک کی ڈبہ بندی کو مضبوط بنانا قومی سلامتی کے لیے ایک اسٹریٹجک ترجیح ہے
Posted On:
27 OCT 2025 12:37PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن کے ایک مضمون کا اشتراک کیا جس میں قومی سلامتی، دیہی خوشحالی اور اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے میں اس کے اہم کردار پر زور دیتے ہوئے ہندوستان کی گھریلو خوراک کی ڈبہ بندی کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
پی ایم او انڈیا ہینڈل نے ایکس پر نرملا سیتارامن آفس کی ایک پوسٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا:
‘‘مرکزی وزیر خزانہ محترمہ @nsitharamanنے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ گھریلو خوراک کی ڈبہ بندی کی صلاحیت کو مضبوط بنانا قومی سلامتی کی ترجیح ہے۔
وزیر نے اس بات پر زور دیا کہ کس طرح ‘ایک ضلع، ایک پروڈکٹ’ کے وژن کے ساتھ منسلک اقدامات کسانوں کو بااختیار بنا رہے ہیں، مقامی ملازمتیں پیدا کر رہے ہیں اور دیہی خود انحصاری کو فروغ دے رہے ہیں۔
ملاحظہ کریں!’’
********
ش ح۔م ش ۔ج ا
U-333
(Release ID: 2182848)
Visitor Counter : 11
Read this release in:
Tamil
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam