امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیر داخلہ اور وزیربرائے امداد باہمی جناب امت شاہ نے چھٹھ کے مقدس تہوار کے موقع پر ملک کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی
انہوں نے کہا کہ یہ عظیم تہوار خوشی، جوش و خروش اور مسرت سے بھرپور ہو اور سب کی زندگیوں میں نئی توانائی اور خوشحالی لے کر آئے
چھٹھی مَیّا کی برکتیں سب پر ہمیشہ بنی رہیں
Posted On:
27 OCT 2025 11:03AM by PIB Delhi
مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر برائے امداد باہمی جناب امت شاہ نے چھٹھ کے مقدس تہوار کے موقع پر ملک کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔
ایکس پلیٹ فارم پر اپنے ایک پیغام میں مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر برائےامداد باہمی جناب امت شاہ نے کہا کہ چھٹھ کے اس مبارک موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ عظیم تہوار خوشی، جوش و خروش اور مسرت سے بھرپور ہو اور سب کی زندگیوں میں نئی توانائی اور خوشحالی لے کر آئے۔
چھٹھی مَیّا کی برکتیں سب پر ہمیشہ قائم و دائم رہیں۔
****
ش ح۔ ش ت ۔ ش ب ن
U.NO.327
(Release ID: 2182795)
Visitor Counter : 12