وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے عوامی خدمت کے 24 سال مکمل ہونے پر نائب صدر کی پرتپاک مبارکباد کا شکریہ ادا کیا

प्रविष्टि तिथि: 09 OCT 2025 1:42PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے مسلسل 24 سالہ خدمات مکمل کرنے پر عزت مآب نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن کا ان کی  نیک تمناؤں اور محبت بھرے کلمات  کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔

ایکس  پر نائب صدر کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:

’’نائب صدر سی پی رادھا کرشنن جی، آپ کے محبت بھرے کلمات  کے لیے آپ کا  بہت بہت شکریہ۔  میرے لئے اپنے ملک کی خدمت کرنا اور 140 کروڑ ہندوستانیوں کے خوابوں اور امنگوں کو پورا کرنے کے لیے کام کرنا  اعزاز کی بات ہے۔

@CPR_VP‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔م م ع۔ ن م۔

U- 7309


(रिलीज़ आईडी: 2176731) आगंतुक पटल : 20
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Malayalam , English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Assamese , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada