وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

آنے والے تہواروں کے موسم کے پیش نظر اور ریاستوں کو سرمایہ اخراجات میں تیزی لانے اور ان کی ترقی / فلاح و بہبود سے متعلق اخراجات کی مالی اعانت کرنے کے قابل بنانے کے لئے مرکزی حکومت نے ریاستی حکومتوں کو ٹیکس کی منتقلی کی ایک پیشگی قسط کے طور پر 1,01,603 کروڑ روپے  کی رقم جاری کی ہے

Posted On: 01 OCT 2025 8:03PM by PIB Delhi

آنے والے تہواروں کے موسم کے پیش نظر اور ریاستوں کو سرمائے کے اخراجات میں تیزی لانے اور ان کی ترقی/فلاح و بہبود سے متعلق اخراجات کی مالی اعانت کرنے کے قابل بنانے کے لیے مرکزی حکومت نے 1,01,603 کروڑ روپے کی اضافی ٹیکس تقسیم کی رقم جاری کی ہے ۔

جاری کی گئی رقوم کی ریاست وار تقسیم (کروڑ روپے میں) جدول میں ذیل میں دی گئی ہے:

نمبر شمار

ریاست

 رقم کروڑ روپے میں

1

آندھرا پردیش

4112

2

اروناچل پردیش

1785

3

آسام

3178

4

بہار

10219

5

چھتیس گڑھ

3462

6

گوا

392

7

گجرات

3534

8

ہریانہ

1111

9

ہماچل پردیش

843

10

جھارکھنڈ

3360

11

کرناٹک

3705

12

کیرالہ

1956

13

مدھیہ پردیش

7976

14

مہاراشٹر

6418

15

منی پور

727

16

میگھالیہ

779

17

میزورم

508

18

ناگالینڈ

578

19

اوڈیشہ

4601

20

پنجاب

1836

21

راجستھان

6123

22

سکم

394

23

تمل ناڈو

4144

24

تلنگانہ

2136

25

تریپورہ

719

26

اتر پردیش

18227

27

اتراکھنڈ

1136

28

مغربی بنگال

7644

پی ڈی ایف دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Click here to see pdf

 

******

ش ح ۔م ع۔ م ر

U-NO. 6947


(Release ID: 2173914) Visitor Counter : 8
Read this release in: English , Marathi , Malayalam