وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے کرور میں ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آئے افسوسناک واقعہ کے متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف سے یک مشت امداد کا اعلان کیا
Posted On:
28 SEP 2025 12:03PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے کرور میں ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آئے افسوسناک واقعہ میں ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی یک مشت رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے۔
پی ایم او انڈیا کے ہینڈل نے ایکس پر علیحدہ علیحدہ پوسٹوں میں کہا:
’’وزیر اعظم نریندر مودی @narendramodi نے اعلان کیا ہے کہ تمل ناڈو کے کرور میں ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آئے افسوسناک واقعہ میں ہلاک ہونے والے ہر شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی یک مشت رقم دی جائے گا۔ مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے۔‘‘
“தமிழ்நாட்டின் கரூரில் நடைபெற்ற அரசியல் பொதுக்கூட்டத்தில் ஏற்பட்ட துயரச் சம்பவத்தில் உயிரிழந்தோரின் குடும்பத்தினருக்கு பிரதமர் தேசிய நிவாரண நிதியிலிருந்து (PMNRF) ரூ.2 லட்சமும், காயமடைந்தோருக்கு ரூ.50,000மும் நிவாரணமாக வழங்கப்படும் என பிரதமர் @narendramodi அறிவித்துள்ளார்.”
:
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:6736
(Release ID: 2172414)
Visitor Counter : 8