وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے نوراتری کے چوتھے دن دیوی کوشمانڈا کی پوجا کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 SEP 2025 8:08AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے چوتھے دن دیوی کوشمانڈا کی پوجا کی۔

وزیر اعظم نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘نوراتری میں آج دیوی ماتا کے چوتھے روپ ماں کوشمانڈا کو میرا بار بار پرنام! سورج کی مانند دیدیپیمان دیوی ماں سے دعا ہے کہ وہ اپنے تمام بھکتوں کو خوشحالی اور مسرت کا آشیرواد دیں۔ ان کا الوہی نور ہر ایک کی زندگی کو منور کرے۔’’

https://www.youtube.com/watch?v=K80a0dZzyKM

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح –ع ح- م الف)

U. No. 6563


(ریلیز آئی ڈی: 2170988) وزیٹر کاؤنٹر : 30